Musnad Imam Ahmad 6099

حضرت عبداللہ بن عمر (رض) کی مرویات

6099Musnad Imam Ahmad

حضرت عبداللہ بن عمر (رض) کی مرویات

حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنْ أَيُّوبَ عَنِ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُخْرَجُ مَعَهُ يَوْمَ الْفِطْرِ بِعَنَزَةٍ فَيَرْكُزُهَا بَيْنَ يَدَيْهِ فَيُصَلِّي إِلَيْهَا

حضرت ابن عمر ؓ سے مروی ہے کہ عیدالفطر کے دن نبی کریم ﷺ کا نیزہ نکالا جاتا تھا اور نبی کریم ﷺ سترہ کے طور پر نیزہ گاڑ کر نماز پڑھ لیا کرتے تھے۔