Musnad Imam Ahmad 6052

حضرت عبداللہ بن عمر (رض) کی مرویات

6052Musnad Imam Ahmad

حضرت عبداللہ بن عمر (رض) کی مرویات

حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ حَدَّثَنَا مَعْمَرٌ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ قَتْلِ الْجِنَّانِ

حضرت ابن عمر ؓ سے مروی ہے کہ نبی کریم ﷺ نے جنات کو قتل کرنے سے منع فرمایا ہے۔