Musnad Imam Ahmad 5527

حضرت عبداللہ بن عمر (رض) کی مرویات

5527Musnad Imam Ahmad

حضرت عبداللہ بن عمر (رض) کی مرویات

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدٍ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ خَطَبَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ النَّاسَ ذَاتَ يَوْمٍ فَجِئْتُ وَقَدْ فَرَغَ فَسَأَلْتُ النَّاسَ مَاذَا قَالَ قَالُوا نَهَى أَنْ يُنْتَبَذَ فِي الْمُزَفَّتِ وَالْقَرْعِ

حضرت ابن عمر ؓ سے مروی ہے کہ نبی کریم ﷺ نے لوگوں سے خطاب کیا لیکن جس وقت میں پہنچا تو نبی کریم ﷺ فارغ ہوچکے تھے میں نے لوگوں سے پوچھا کہ نبی کریم ﷺ نے کیا فرمایا؟ لوگوں نے بتایا کہ نبی کریم ﷺ نے دباء اور مزفت میں نبیذ بنانے سے منع فرمایا ہے۔