حضرت عبداللہ بن عمر (رض) کی مرویات
حَدَّثَنَا أَسْوَدُ بْنُ عَامِرٍ أَخْبَرَنَا هُرَيْمٌ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ تُحْمَلُ مَعَهُ الْعَنَزَةُ فِي الْعِيدَيْنِ فِي أَسْفَارِهِ فَتُرْكَزُ بَيْنَ يَدَيْهِ فَيُصَلِّي إِلَيْهَا
حضرت ابن عمر ؓ سے مروی ہے کہ عیدین کے موقع پر دوران سفر نبی کریم ﷺ کے ساتھ ایک نیزہ بھی لے جایا جاتا تھا جو نبی کریم ﷺ کے سامنے گاڑا جاتا تھا اور اسے سترہ بنا کر نبی کریم ﷺ نماز پڑھاتے تھے۔