Musnad Imam Ahmad 5367

حضرت عبداللہ بن عمر (رض) کی مرویات

5367Musnad Imam Ahmad

حضرت عبداللہ بن عمر (رض) کی مرویات

حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَبُو بَكْرٍ وَعُمَرُ وَعُثْمَانُ يَنْزِلُونَ بِالْأَبْطَحِ

حضرت ابن عمر ؓ سے مروی ہے کہ نبی کریم ﷺ اور ثلاثہ " ابطح " نامی جگہ میں پڑاؤ کرتے تھے۔