Musnad Imam Ahmad 5187

حضرت عبداللہ بن عمر (رض) کی مرویات

5187Musnad Imam Ahmad

حضرت عبداللہ بن عمر (رض) کی مرویات

حَدَّثَنَا عَفَّانُ حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ تَعَالَى عَنْهُمَا أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَمَلَ الْأَشْوَاطَ الثَّلَاثَةَ الْأُوَلَ حَوْلَ الْبَيْتِ

حضرت ابن عمر ؓ سے مروی ہے کہ نبی کریم ﷺ نے خانہ کعبہ کے گردطواف کے پہلے تین چکروں میں رمل کیا۔