Musnad Imam Ahmad 5062

حضرت عبداللہ بن عمر (رض) کی مرویات

5062Musnad Imam Ahmad

حضرت عبداللہ بن عمر (رض) کی مرویات

قَالَ قَرَأْتُ عَلَى عَبْدِ الرَّحْمَنِ : مَالِكُ بْنُ أَنَسٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ أَنَّهُ ذَكَرَ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ تُصِيبُهُ جَنَابَةٌ مِنْ اللَّيْلِ فَقَالَ لَهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَوَضَّأْ وَاغْسِلْ ذَكَرَكَ ثُمَّ نَمْ

حضرت ابن عمر ؓ سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ حضرت عمر ؓ نے نبی کریم ﷺ سے عرض کیا کہ بعض اوقات رات کو ان پر غسل واجب ہوجاتا ہے؟ نبی کریم ﷺ نے ان سے فرمایا کہ وضو کرلیا کرو اور شرمگاہ کو دھو کر سو جایا کرو۔