Musnad Imam Ahmad 5029

حضرت عبداللہ بن عمر (رض) کی مرویات

5029Musnad Imam Ahmad

حضرت عبداللہ بن عمر (رض) کی مرویات

حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ قَالَ كُنْتُ مَعَ ابْنِ عُمَرَ أَنَا وَرَجُلٌ آخَرُ فَدَعَا رَجُلًا آخَرَ ثُمَّ قَالَ اسْتَرْخِيَا فَإِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَى أَنْ يَنْتَجِيَ اثْنَانِ دُونَ وَاحِدٍ

عبداللہ بن دینار (رح) کہتے کہ ایک مرتبہ میں اور دوسرا شخص حضرت ابن عمر ؓ کے ساتھ تھے انہوں نے دوسرے آدمی کو بلایا اور فرمایا تم دونوں نرمی کیا کرو نبی کریم ﷺ نے اس بات سے منع فرمایا ہے کہ ایک آدمی کو چھوڑ کردو آدمی سرگوشیاں کرنے لگیں۔