Musnad Imam Ahmad 5000

حضرت عبداللہ بن عمر (رض) کی مرویات

5000Musnad Imam Ahmad

حضرت عبداللہ بن عمر (رض) کی مرویات

حَدَّثَنَا وَكِيعٌ حَدَّثَنَا الْعُمَرِيُّ عَنْ سَعِيدٍ الْمَقْبُرِيِّ وَنَافِعٍ أَنَّ ابْنَ عُمَرَ كَانَ يَلْبَسُ السِّبْتِيَّةَ وَيَتَوَضَّأُ فِيهَا وَذَكَرَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَفْعَلُهُ

حضرت ابن عمر ؓ رنگی ہوئی کھال کی جوتیاں پہن لیتے اور ان میں وضو کرلیتے تھے اور فرماتے تھے کہ نبی کریم ﷺ بھی اسی طرح کرتے تھے۔