Musnad Imam Ahmad 4979

حضرت عبداللہ بن عمر (رض) کی مرویات

4979Musnad Imam Ahmad

حضرت عبداللہ بن عمر (رض) کی مرویات

حَدَّثَنَا وَكِيعٌ حَدَّثَنَا الْعُمَرِيُّ عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ دَخَلَ مَكَّةَ نَهَارًا

حضرت ابن عمر ؓ سے مروی ہے کہ جناب رسول اللہ ﷺ نے مکہ مکرمہ میں دن کے وقت داخل ہوئے۔