Musnad Imam Ahmad 4931

حضرت عبداللہ بن عمر (رض) کی مرویات

4931Musnad Imam Ahmad

حضرت عبداللہ بن عمر (رض) کی مرویات

حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ صَلَّيْتُ مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِنًى رَكْعَتَيْنِ وَمَعَ أَبِي بَكْرٍ وَمَعَ عُمَرَ وَعُثْمَانَ صَدْرًا مِنْ إِمَارَتِهِ ثُمَّ أَتَمَّ

حضرت ابن عمر ؓ سے مروی ہے کہ نبی کریم ﷺ کے ساتھ منیٰ میں دو رکعتیں پڑھی ہیں حضرات شیخین ؓ کے ساتھ اور حضرت عثمان ؓ کے ابتدائی ایام خلافت میں ان کے ساتھ بھی دو رکعتیں ہی پڑھی ہیں اور بعد میں حضرت عثمان ؓ نے اسے مکمل کرنا شروع کردیا تھا۔