Musnad Imam Ahmad 4832

حضرت عبداللہ بن عمر (رض) کی مرویات

4832Musnad Imam Ahmad

حضرت عبداللہ بن عمر (رض) کی مرویات

حَدَّثَنَا عَبْد اللَّهِ قَالَ وَجَدْتُ فِي كِتَابِ أَبِي حَدَّثَنَا حَجَّاجٌ حَدَّثَنِي شُعْبَةُ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ سَمِعْتُ ابْنَ عُمَرَ يُحَدِّثُ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ نَهَى عَنْ الْوَرْسِ وَالزَّعْفَرَانِ قَالَ شُعْبَةُ فَقُلْتُ أَنَا لِلْمُحْرِمِ فَقَالَ نَعَمْ

عبداللہ بن دینار (رح) کہتے ہیں کہ میں نے ایک مرتبہ حضرت ابن عمر ؓ کو نبی کریم ﷺ کے حوالے سے یہ حدیث بیان کرتے ہوئے سنا کہ آپ ﷺ نے ورس اور زعفران سے منع فرمایا ہے میں نے پوچھا محرم کو؟ فرمایا ہاں۔