حضرت عبداللہ بن عمر (رض) کی مرویات
حَدَّثَنَا عَبْد اللَّهِ قَالَ وَجَدْتُ فِي كِتَابِ أَبِي حَدَّثَنَا يَزِيدُ أَنْبَأَنَا شُعْبَةُ عَنْ سِمَاكٍ يَعْنِي الْحَنَفِيَّ سَمِعْتُ ابْنَ عُمَرَ يَقُولُ صَلَّى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الْبَيْتِ رَكْعَتَيْنِ
سماک حنفی (رح) کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ میں نے حضرت ابن عمر ؓ کو یہ کہتے ہوئے سنا کہ نبی کریم ﷺ نے بیت اللہ کے اندر دو رکعت نماز پڑھی ہے۔