Musnad Imam Ahmad 4808

حضرت عبداللہ بن عمر (رض) کی مرویات

4808Musnad Imam Ahmad

حضرت عبداللہ بن عمر (رض) کی مرویات

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ تَوْبَةَ الْعَنْبَرِيِّ قَالَ سَمِعْتُ مُوَرِّقًا الْعِجْلِيَّ قَالَ سَمِعْتُ رَجُلًا سَأَلَ ابْنَ عُمَرَ أَوْ هُوَ سَأَلَ ابْنَ عُمَرَ فَقَالَ هَلْ تُصَلِّي الضُّحَى قَالَ لَا قَالَ عُمَرُ قَالَ لَا فَقَالَ أَبُو بَكْرٍ فَقَالَ لَا قَالَ فَرَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا أَخَالُ

مورق عجلی رحمتہ اللہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عمر ؓ سے پوچھا کیا آپ چاشت کی نماز پڑھتے ہیں؟ انہوں نے کہا نہیں میں نے پوچھا حضرت عمر ؓ پڑھتے تھے؟ فرمایا نہیں میں نے پوچھا حضرت ابوبکر ؓ پڑھتے تھے؟ فرمایا نہیں میں نے پوچھا نبی کریم ﷺ پڑھتے تھے؟ فرمایا میرا خیال نہیں (ہے کہ وہ پڑھتے ہوں گے)