Musnad Imam Ahmad 4504

حضرت عبداللہ بن عمر (رض) کی مرویات

4504Musnad Imam Ahmad

حضرت عبداللہ بن عمر (رض) کی مرویات

حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ اتَّخَذَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَاتَمًا مِنْ وَرِقٍ فَكَانَ فِي يَدِهِ ثُمَّ كَانَ فِي يَدِ أَبِي بَكْرٍ مِنْ بَعْدِهِ ثُمَّ كَانَ فِي يَدِ عُمَرَ ثُمَّ كَانَ فِي يَدِ عُثْمَانَ نَقْشُهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ

حضرت ابن عمر ؓ سے مروی ہے کہ نبی کریم ﷺ نے چاندی کی ایک انگوٹھی بنوائی تھی جو آپ ﷺ کے ہاتھ میں ہی رہی نبی کریم ﷺ کے بعد وہ انگوٹھی حضرت صدیق اکبر ؓ کے ہاتھ میں رہی پھر حضرت عمر ؓ اور حضرت عثمان ؓ کے ہاتھ میں علی الترتیب رہی اس پر " محمد رسول اللہ " نقش تھا۔