Musnad Imam Ahmad 4423

حضرت عبداللہ بن عمر (رض) کی مرویات

4423Musnad Imam Ahmad

حضرت عبداللہ بن عمر (رض) کی مرویات

حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ أَخْبَرَنِي نَافِعٌ عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ صَلَّيْتُ مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِنًي رَكْعَتَيْنِ وَمَعَ أَبِي بَكْرٍ وَمَعَ عُمَرَ وَمَعَ عُثْمَانَ صَدْرًا مِنْ إِمَارَتِهِ ثُمَّ أَتَمَّ

حضرت ابن عمر ؓ سے مروی ہے کہ نبی کریم ﷺ کے ساتھ منٰی میں دو رکعتیں پڑھی ہیں نیز حضرت ابوبکر و عمر ؓ کے ساتھ بھی اور حضرت عثمان غنی ؓ کے ابتدائی ایام خلافت میں بھی بعد میں حضرت عثمان ؓ نے اسے مکمل پڑھنا شروع کردیا تھا۔