حضرت عبداللہ بن عمر (رض) کی مرویات
حَدَّثَنَا عَبْدَةُ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَبَا بَكْرٍ وَعُمَرَ كَانُوا يَبْدَءُونَ بِالصَّلَاةِ قَبْلَ الْخُطْبَةِ فِي الْعِيدِ
حضرت ابن عمر ؓ سے مروی ہے کہ نبی کریم ﷺ اور حضرات شیخین ؓ عید کے موقع پر خطبہ سے پہلے نماز پڑھایا کرتے تھے۔