حضرت عبداللہ بن عمر (رض) کی مرویات
حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنِ الزُّهْرِيِّ عَنْ سَالِمٍ عَنْ أَبِيهِ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَجْمَعُ بَيْنَ الْمَغْرِبِ وَالْعِشَاءِ إِذَا جَدَّ بِهِ السَّيْرُ
حضرت ابن عمر ؓ سے مروی ہے میں نے دیکھا ہے کہ نبی کریم ﷺ کو جب چلنے میں جلدی ہوتی تو وہ مغرب اور عشاء کو جمع کرلیتے تھے۔