Musnad Imam Ahmad 3284

عبداللہ بن عباس کی مرویات

3284Musnad Imam Ahmad

عبداللہ بن عباس کی مرویات

حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ وَابْنُ بَكْرٍ قَالَا أَنْبَأَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ قَالَ أَخْبَرَنِي عُمَرُ بْنُ عَطَاءِ بْنِ أَبِي الْخُوَارِ أَنَّهُ سَمِعَ ابْنَ عَبَّاسٍ يَقُولُ بَيْنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَأْكُلُ عَرْقًا أَتَاهُ الْمُؤَذِّنُ فَوَضَعَهُ وَقَامَ إِلَى الصَّلَاةِ وَلَمْ يَمَسَّ مَاءً

حضرت ابن عباس ؓ سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ نبی ﷺ ہڈی والاگوشت کھا رہے تھے کہ مؤذن آگیا، نبی صلی اللہ نے اسے رکھا اور تازہ وضو کئے بغیر ہی نماز پڑھ لی۔