عبداللہ بن عباس کی مرویات
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ عَنْ شُعْبَةَ عَنِ الْحَكَمِ عَنْ مِقْسَمٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ خَرَجَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ الْمَدِينَةِ صَائِمًا فِي شَهْرِ رَمَضَانَ فَلَمَّا أَتَى قُدَيْدًا أَفْطَرَ فَلَمْ يَزَلْ مُفْطِرًا حَتَّى دَخَلَ مَكَّةَ
حضرت ابن عباس ؓ سے مروی ہے کہ جناب رسول اللہ ﷺ مدینہ منورہ سے ماہ رمضان میں روزہ رکھ کر نکلے جب قدید نامی جگہ پر پہنچے تو آپ ﷺ نے روزہ ختم کردیا اور مکہ مکرمہ پہنچنے تک روزہ نہیں رکھا۔