Musnad Imam Ahmad 2836

عبداللہ بن عباس کی مرویات

2836Musnad Imam Ahmad

عبداللہ بن عباس کی مرویات

حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ حَمَّادٍ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنِ الْأَعْمَشِ عَنْ مُجَاهِدٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي وَهُوَ بِمَكَّةَ نَحْوَ بَيْتِ الْمَقْدِسِ وَالْكَعْبَةُ بَيْنَ يَدَيْهِ وَبَعْدَ مَا هَاجَرَ إِلَى الْمَدِينَةِ سِتَّةَ عَشَرَ شَهْرًا ثُمَّ صُرِفَ إِلَى الْكَعْبَةِ

حضرت ابن عباس ؓ سے مروی ہے کہ نبی ﷺ جب تک مکہ مکرمہ میں رہے اس وقت تک بیت المقدس کی طرف رخ کر کے نماز پڑھتے رہے اور خانہ کعبہ تو آپ کے سامنے ہوتا ہی تھا اور ہجرت کے بعد بھی سولہ مہینے تک آپ ﷺ بیت المقدس کی طرف رخ کر کے نماز پڑھتے رہے، بعد میں آپ ﷺ کو خانہ کعبہ کی طرف پھیر دیا گیا۔