Musnad Imam Ahmad 2822

عبداللہ بن عباس کی مرویات

2822Musnad Imam Ahmad

عبداللہ بن عباس کی مرویات

حَدَّثَنَا وَكِيعٌ عَنْ عَبْدِ الْجَبَّارِ بْنِ وَرْدٍ عَنِ ابْنِ أَبِي مُلَيْكَةَ قَالَ قَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ لِعُرْوَةَ بْنِ الزُّبَيْرِ يَا عُرَيَّةُ سَلْ أُمَّكَ أَلَيْسَ قَدْ جَاءَ أَبُوكَ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَحَلَّ

ابن ابی ملیکہ (رح) کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ حضرت ابن عباس ؓ نے حضرت عروہ بن زبیر (رح) سے فرمایا اے عروہ! اپنی والدہ سے پوچھئے، کیا آپ کے والد نبی ﷺ کے ساتھ نہیں آئے تھے، کہ انہوں نے احرام باندھا تھا؟