Musnad Imam Ahmad 2542

عبداللہ بن عباس کی مرویات

2542Musnad Imam Ahmad

عبداللہ بن عباس کی مرویات

حَدَّثَنَا حَسَنٌ يَعْنِي ابْنَ مُوسَى حَدَّثَنَا ابْنُ لَهِيعَةَ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ أَبِي حَبِيبٍ عَنْ عِكْرِمَةَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ صَلَّيْتُ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْكُسُوفَ فَلَمْ أَسْمَعْ مِنْهُ فِيهَا حَرْفًا مِنْ الْقُرْآنِ

حضرت ابن عباس ؓ سے مروی ہے کہ میں نے نبی ﷺ کے ساتھ سورج گرہن کی نماز پڑھی ہے لیکن میں نے اس میں نبی ﷺ کو بلند آواز سے قراءت کرتے ہوئے ان سے قرآن کا ایک حرف بھی نہیں سنا۔