عبداللہ بن عباس کی مرویات
حَدَّثَنَا نُوحُ بْنُ مَيْمُونٍ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ وَعَائِشَةَ قَالَا أَفَاضَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ مِنًى لَيْلًا
حضرت ابن عباس وحضرت عائشہ ؓ سے مروی ہے کہ نبی ﷺ منیٰ سے رات کو واپس ہوئے۔