عبداللہ بن عباس کی مرویات
حَدَّثَنَا أَبُو سَعِيدٍ حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ عَنِ ابْنِ طَاوُسٍ عَنْ أَبِيهِ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ فِي التَّقْدِيمِ وَالتَّأْخِيرِ فِي الرَّمْيِ وَالذَّبْحِ وَالْحَلْقِ لَا حَرَجَ
حضرت ابن عباس ؓ سے مروی ہے کہ نبی ﷺ سے قربانی، رمی اور حلق یا تربیت میں کوئی اور تبدیلی ہوجائے تو نبی ﷺ نے فرمایا کوئی حرج نہیں۔