Musnad Imam Ahmad 22712

حضرت نوفل بن معاویہ دیلی (رض) کی حدیثیں

22712Musnad Imam Ahmad

حضرت نوفل بن معاویہ دیلی (رض) کی حدیثیں

مسنگ

حضرت نوفل ؓ ایک مرتبہ ابن عمر ؓ کے ساتھ مدینہ منورہ کے ایک بازار میں بیٹھے ہوئے تھے کہ نوفل کہنے لگے میں نے نبی کریم ﷺ کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ ایک نماز ایسی ہے کہ اگر وہ کسی سے فوت ہوجائے تو گویا اس کے اہل خانہ اور مال و دولت تباہ ہوگئے حضرت ابن عمر ؓ نے فرمایا کہ نبی کریم ﷺ کا ارشاد ہے وہ نماز عصر ہے۔ گذشتہ حدیث اس دوسری سند سے بھی مروی ہے۔