حضرت مالک بن عمیرہ (عمیر) اسدی (رض) کی حدیث
مسنگ
حضرت ابوصفوان بن عمیرہ ؓ سے مروی ہے کہ میں نے ہجرت سے پہلے نبی کریم ﷺ کے ہاتھ ایک شلوار فروخت کی نبی کریم ﷺ نے مجھے اس کی قیمت جھکتی ہوئی تول کردی۔