Musnad Imam Ahmad 20709

حضرت ابودرداء (رض) کی مرویات

20709Musnad Imam Ahmad

حضرت ابودرداء (رض) کی مرویات

حَدَّثَنَا عِصَامُ بْنُ خَالِدٍ حَدَّثَنِي أَبُو بَكْرِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي مَرْيَمَ الْغَسَّانِيُّ عَنْ خَالِدِ بْنِ مُحَمَّدٍ الثَّقَفِيِّ عَنْ بِلَالِ بْنِ أَبِي الدَّرْدَاءِ عَنْ أَبِي الدَّرْدَاءِ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ حُبُّكَ الشَّيْءَ يُعْمِي وَيُصِمُّ قَالَ و حَدَّثَنَاه أَبُو الْيَمَانِ لَمْ يَرْفَعْهُ وَرَفَعَهُ الْقُرْقُسَانِيُّ مُحَمَّدُ بْنُ مُصْعَبٍ

حضرت ابودرداء ؓ سے مروی ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا کسی چیز کی محبت تمہیں اندھا بہرا کردیتی ہے۔ گذشتہ حدیث اس دوسری سند سے بھی مروی ہے۔