Musnad Imam Ahmad 19855

حضرت عبداللہ بن سرجس (رض) کی حدیثیں۔

19855Musnad Imam Ahmad

حضرت عبداللہ بن سرجس (رض) کی حدیثیں۔

حَدَّثَنَا بَكْرُ بْنُ عِيسَى أَبُو بِشْرٍ الرَّاسِبِيُّ حَدَّثَنَا ثَابِتٌ أَبُو زَيْدٍ الْقَيْسِيُّ عَنْ عَاصِمٍ الْأَحْوَلِ أَنَّهُ قَالَ قَدْ رَأَى عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سَرْجِسَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ غَيْرَ أَنَّهُ لَمْ تَكُنْ لَهُ صُحْبَةٌ

حضرت عبداللہ بن سرجس ؓ سے مروی ہے کہ انہوں نے نبی ﷺ کو دیکھا ہے لیکن رفاقت کا موقع مل سکا۔