Musnad Imam Ahmad 18325

حضرت عبداللہ بن ابی اوفی (رض) کی مرویات۔

18325Musnad Imam Ahmad

حضرت عبداللہ بن ابی اوفی (رض) کی مرویات۔

حَدَّثَنَا وَكِيعٌ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي خَالِدٍ قَالَ سَمِعْتُ ابْنَ أَبِي أَوْفَى يَقُولُ لَوْ كَانَ بَعْدَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَبِيٌّ مَا مَاتَ ابْنُهُ إِبْرَاهِيمُ

حضرت ابن ابی اوفیٰ ؓ سے مروی ہے کہ اگر نبی کریم ﷺ کے بعد کوئی نبی آنا ہوتا تو نبی کریم ﷺ کے صاحبزادے حضرت ابراہیم ؓ کا انتقال کبھی نہ ہوتا۔