عبداللہ بن عباس کی مرویات
حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ عَبْدِ الْكَرِيمِ عَنْ عِكْرِمَةَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ إِنْ شَاءَ اللَّهُ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَى أَنْ يُتَنَفَّسَ فِي الْإِنَاءِ أَوْ يُنْفَخَ فِيهِ
حضرت ابن عباس ؓ سے مروی ہے کہ نبی ﷺ نے برتن میں سانس لینے یا اس میں پھونکیں مارنے سے منع فرمایا ہے۔