حضرت ابوجحیفہ (رض) کی حدیثیں
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ عَنْ إِسْرَائِيلَ عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا جُحَيْفَةَ يَقُولُ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي بِمِنًى رَكْعَتَيْنِ
حضرت ابوجحیفہ ؓ سے مروی ہے کہ میں نے نبی کریم ﷺ نے کو منٰی میں دو رکعتیں پڑھتے ہوئے دیکھا ہے۔