حضرت ابوجحیفہ (رض) کی حدیثیں
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ عَنْ مِسْعَرٍ وَسُفْيَانَ قَالَ أَبِي وَابْنُ أَبِي زَائِدَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَلِيِّ بْنِ الْأَقْمَرِ عَنْ أَبِي جُحَيْفَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا آكُلُ مُتَّكِئًا
حضرت ابوجحیفہ ؓ سے مروی ہے کہ نبی کریم ﷺ نے ارشاد فرمایا میں ٹیک لگا کر نہیں کھاتا۔