Musnad Imam Ahmad 15926

حضرت سلمہ بن اکوع (رض) کی مرویات

15926Musnad Imam Ahmad

حضرت سلمہ بن اکوع (رض) کی مرویات

قَالَ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ خَالِدٍ عَنْ أَيُّوبَ بْنِ عُتْبَةَ عَنْ إِيَاسِ بْنِ سَلَمَةَ بْنِ الْأَكْوَعِ عَنْ أَبِيهِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا حَضَرَتْ الصَّلَاةُ وَالْعَشَاءُ فَابْدَءُوا بِالْعَشَاءِ

حضرت سلمہ بن اکوع ؓ سے مروی ہے کہ نبی ﷺ نے ارشاد فرمایا جب نماز عشاء اور رات کا کھانا جمع ہوجائیں تو پہلے کھانا کھالیا کرو۔