Musnad Imam Ahmad 15553

حضرت قیس بن ابی غزرہ کی حدیثیں۔

15553Musnad Imam Ahmad

حضرت قیس بن ابی غزرہ کی حدیثیں۔

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ مُغِيرَةَ عَنْ أَبِي وَائِلٍ عَنْ قَيْسِ بْنِ أَبِي غَرَزَةَ قَالَ أَتَانَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَنَحْنُ فِي السُّوقِ فَقَالَ إِنَّ هَذِهِ السُّوقَ يُخَالِطُهَا اللَّغْوُ وَحَلِفٌ فَشُوبُوهَا بِصَدَقَةٍ

حضرت قیس بن ابی غزرہ سے مروی ہے کہ ایک دن نبی ﷺ ہمارے پاس بازار میں تشریف لائے اور فرمایا تجارت میں قسم اور جھوٹی باتیں ہوجایا کرتی ہیں لہذا اس میں صدقات و خیرات کی آمیزش کرلیا کرو۔