Musnad Imam Ahmad 14617

حضرت جابر انصاری کی مرویات۔

14617Musnad Imam Ahmad

حضرت جابر انصاری کی مرویات۔

حَدَّثَنَا حَسَنٌ حَدَّثَنَا ابْنُ لَهِيعَةَ حَدَّثَنَا أَبُو الزُّبَيْرِ أَخْبَرَنِي جَابِرٌ أَنَّ امْرَأَةً مِنْ بَنِي مَخْزُومٍ سَرَقَتْ فَعَاذَتْ بِأُسَامَةَ بْنِ زَيْدٍ حِبِّ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأُتِيَ بِهَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ لَوْ كَانَتْ فَاطِمَةَ لَقَطَعْتُ يَدَهَا فَقَطَعَهَا

حضرت جابر ؓ سے مروی ہے کہ بنو مخزوم کی ایک عورت سے چوری سرزد ہوگئی اس نے نبی ﷺ کے چہیتے حضرت اسامہ بن زید کے ذریعے سفارش کروا کر بچنا چاہا تو اسے نبی ﷺ کی خدمت میں لایا گیا تو آپ نے فرمایا اگر میری بیٹی فاطمہ بھی چوری کرتی تو میں اس کا ہاتھ بھی کاٹ دیتا اور نبی ﷺ نے اس کا ہاتھ کٹوادیا۔