حضرت جابر انصاری کی مرویات۔
حَدَّثَنَا حَسَنٌ حَدَّثَنَا ابْنُ لَهِيعَةَ حَدَّثَنَا أَبُو الزُّبَيْرِ قَالَ سَأَلْتُ جَابِرًا عَنْ ثَمَنِ الْكَلْبِ وَالسِّنَّوْرِ فَقَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ زَجَرَ عَنْ ذَلِكَ
ابوالزبیر کہتے ہیں کہ میں نے حضرت جابر ؓ سے کتے اور بلی کی قیمت کا حکم پوچھا تو انہوں نے فرمایا نبی ﷺ نے اس سے سختی سے منع فرمایا ہے۔