حضرت جابر انصاری کی مرویات۔
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ حَدَّثَنَا مِسْعَرٌ عَنْ مُحَارِبِ بْنِ دِثَارٍ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ كَانَ لِي عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ دَيْنٌ فَقَضَانِي وَزَادَنِي
حضرت جابر ؓ سے مروی ہے کہ نبی ﷺ پر میرا کچھ قرض تھا نبی ﷺ نے وہ مجھے ادا کردیا اور زائد بھی عطا کردیا۔