Musnad Imam Ahmad 13718

حضرت جابر انصاری کی مرویات۔

13718Musnad Imam Ahmad

حضرت جابر انصاری کی مرویات۔

حَدَّثَنَا وَكِيعٌ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ مُحَارِبِ بْنِ دِثَارٍ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ اشْتَرَى مِنِّي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَعِيرًا فَوَزَنَ لِي ثَمَنَهُ وَأَرْجَحَ لِي قَالَ فَقَالَ لِي هَلْ صَلَّيْتَ صَلِّ رَكْعَتَيْنِ

حضرت جابر ؓ سے مروی ہے کہ ایک سفر میں نبی ﷺ نے مجھ سے میرا اونٹ خرید لیا اور آپ نے مجھے وزن کر کے پیسے دیئے اور جھکتا ہوا تولا اور مجھ سے فرمایا کہ کیا تم نے دو رکعتیں پڑھ لیں جا کردو رکعتیں پڑھو۔