Sahih Muslim 777

حیض کا بیان

777Sahih Muslim

جماع سے اوائل اسلام میں غسل واجب نہ ہوتا تھا یہاں تک کہ منی نہ نکلے اس حکم کے منسوخ ہونے اور جماع سے غسل واجب ہونے کے بیان میں

حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُعَاذٍ الْعَنْبَرِيُّ حَدَّثَنَا الْمُعْتَمِرُ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا أَبُو الْعَلَائِ بْنُ الشِّخِّيرِ قَالَ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَنْسَخُ حَدِيثُهُ بَعْضُهُ بَعْضًا کَمَا يَنْسَخُ الْقُرْآنُ بَعْضُهُ بَعْضًا

عبیداللہ بن معاذ عنبری، معتمر، ابوعلاء بن شخیر ؓ سے روایت کہ رسول اللہ ﷺ اپنی بعض احادیث کو دوسری احادیث سے منسوخ فرماتے جیسے قرآن کی آیات دوسری آیات کے لئے ناسخ ہوتی ہیں۔

Abu al. Ala bin al-Shikhkhir said: The Messenger of Allah ﷺ abrogated some of his commands by others, just as the Quran abrogates some part with the other.