Sahih Muslim 7347فتنوں کا بیان

7347Sahih Muslimصحیح

ابن صیاد کے تذکرے کے بیان میں

حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ حَبِيبٍ وَمُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَی قَالَا حَدَّثَنَا مُعْتَمِرٌ قَالَ سَمِعْتُ أَبِي قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو نَضْرَةَ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ لَقِيَ نَبِيُّ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ابْنَ صَائِدٍ وَمَعَهُ أَبُو بَکْرٍ وَعُمَرُ وَابْنُ صَائِدٍ مَعَ الْغِلْمَانِ فَذَکَرَ نَحْوَ حَدِيثِ الْجُرَيْرِيِّ

یحییٰ بن حبیب، محمد بن عبدالاعلی معتمر ابونضرہ (رض) ، حضرت جابر بن عبداللہ (رض) سے روایت ہے کہ نبی ﷺ ابن صائد سے ملے اور آپ ﷺ کے ساتھ ابوبکر وعمر (رض) بھی تھے اور ابن صائد کے ساتھ لڑکے تھے باقی حدیث جریری کی حدیث ہی کی طرح ہے۔

Jabir b Abdullah reported that Allahs Messenger (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) met Ibn Said (Sayyad) and there were with him Abu Bakr (RA) and Umar and Ibn Sayyad was in the company of children. The rest of the hadith is the same.