Sahih Muslim 7270

فتنوں کا بیان

7270Sahih Muslim

سمندر کی موجوں کی طرح آنے والے فتنوں کے بیان میں

حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عُمَرَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ جَامِعِ بْنِ أَبِي رَاشِدٍ وَالْأَعْمَشُ عَنْ أَبِي وَائِلٍ عَنْ حُذَيْفَةَ قَالَ قَالَ عُمَرُ مَنْ يُحَدِّثُنَا عَنْ الْفِتْنَةِ وَاقْتَصَّ الْحَدِيثَ بِنَحْوِ حَدِيثِهِمْ

ابن ابی عمر سفیان، جامع بن ابی راشد اعمش، ابو وائل عمر حضرت حذیفہ ؓ سے روایت ہے کہ حضرت عمر ؓ نے کہا ہمیں فتنوں کے بارے میں حدیث کون بیان کرے گا باقی حدیث گزر چکی ہے۔

Hudhaifa reported that Umar said: Who would narrate to us (the ahadith pertaining to turmoil) and he reported a hadith similar to these ahadith.