Sahih Muslim 714حیض کا بیان

714Sahih Muslimصحیح

منی عورت سے نکلنے پر غسل کے وجوب کے بیان میں

حَدَّثَنَا عَبْدُ الْمَلِکِ بْنُ شُعَيْبِ بْنِ اللَّيْثِ حَدَّثَنِي أَبِي عَنْ جَدِّي حَدَّثَنِي عُقَيْلُ بْنُ خَالِدٍ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ أَنَّهُ قَالَ أَخْبَرَنِي عُرْوَةُ بْنُ الزُّبَيْرِ أَنَّ عَائِشَةَ زَوْجَ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَخْبَرَتْهُ أَنَّ أُمَّ سُلَيْمٍ أُمَّ بَنِي أَبِي طَلْحَةَ دَخَلَتْ عَلَی رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمَعْنَی حَدِيثِ هِشَامٍ غَيْرَ أَنَّ فِيهِ قَالَ قَالَتْ عَائِشَةُ فَقُلْتُ لَهَا أُفٍّ لَکِ أَتَرَی الْمَرْأَةُ ذَلِکِ

عبدالملک بن شعیب، لیث، عقیل بن خالد، ابن شہاب، عروہ بن زبیر، حضرت عائشہ (رض) سے روایت ہے کہ ام سلیم (رض) رسول اللہ ﷺ کے پاس حاضر ہوئیں باقی حدیث ہشام ہی کی حدیث کی طرح ہے اس میں یہ بھی ہے کہ حضرت عائشہ (رض) فرماتی ہیں میں نے اس سے کہا تیرے لئے افسوس ہے کیا عورت بھی اس طرح کا خواب دیکھ سکتی ہے ؟

Aisha the wife of the Apostle (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) narrated: Umm Sulaim, the mother of Bani Abu Talha, came to the Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) , and a hadith (like that) narrated by Hisham was narrated but for these words. Aisha said: I expressed disapproval to her, saying: Does a woman see a sexual dream?