مسلمانو کے لئے پس پشت دعا مانگنے کی فضلیت کے بیان میں۔
قَالَ فَخَرَجْتُ إِلَی السُّوقِ فَلَقِيتُ أَبَا الدَّرْدَائِ فَقَالَ لِي مِثْلَ ذَلِکَ يَرْوِيهِ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
حضرت صفوان بن عبداللہ ؓ سے روایت ہے کہ میں بازار کی طرف نکلا میری ابودرداء سے ملاقات ہوئی تو انہوں نے بھی نبی ﷺ سے یہی حدیث روایت کرتے ہوئے دعا کرنے کے لئے کہا۔
This hadith has been narrated on the authority of Safwan bin Abdullah bin Safwan with the same chain of transmitters.