Sahih Muslim 6925ذکر دعا و استغفار کا بیان

6925Sahih Muslimصحیح

سبحان اللہ وبحمدہ کی فضلیت کے بیان میں

حَدَّثَنَا زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنَا حَبَّانُ بْنُ هِلَالٍ حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ حَدَّثَنَا سَعِيدٌ الْجُرَيْرِيُّ عَنْ أَبِي عَبْدِ اللَّهِ الْجِسْرِيِّ عَنْ ابْنِ الصَّامِتِ عَنْ أَبِي ذَرٍّ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سُئِلَ أَيُّ الْکَلَامِ أَفْضَلُ قَالَ مَا اصْطَفَی اللَّهُ لِمَلَائِکَتِهِ أَوْ لِعِبَادِهِ سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ

زہیر بن حرب، حبان بن ہلال وہیب سعید جریر، ابی عبداللہ جسری ابن صامت حضرت ابوذر (رض) سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ سے پوچھا گیا کہ کونسا کلام افضل ہے آپ ﷺ نے فرمایا جسے اللہ نے اپنے فرشتوں یا بندوں کے لئے چن لیا ہے یعنی (سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ ) ۔

Abu Dharr (RA) reported that Allahs Messenger (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) was asked as to which words were the best. He said: Those for which Allah made a choice for His Angels and His servants (and the words are): "Hallowed be Allah and praise is due to Him."