Sahih Muslim 5913

خواب اور اسکی تعبیر کے بیان میں

5913Sahih Muslim

خوابوں کے اللہ کی طرف سے اور نبوت کا جزء ہونے کے بیان میں

و حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ يَحْيَی أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يَحْيَی بْنِ أَبِي کَثِيرٍ قَالَ سَمِعْتُ أَبِي يَقُولُ حَدَّثَنَا أَبُو سَلَمَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ رُؤْيَا الرَّجُلِ الصَّالِحِ جُزْئٌ مِنْ سِتَّةٍ وَأَرْبَعِينَ جُزْئًا مِنْ النُّبُوَّةِ

یحییٰ بن یحیی، عبداللہ بن یحییٰ بن ابی کثیر ابوسلمہ ابوہریرہ ؓ حضرت ابوہریرہ ؓ نبی ﷺ سے روایت کرتے ہیں کہ آپ ﷺ نے ارشاد فرمایا نیک آدمی کے خواب نبوت کے چھیالیس اجزاء میں سے ایک جزء ہیں۔

Abu Hurairah (RA) reported Allahs Messenger ﷺ as saying: The vision of a pious man is the forty-sixth part of Prophecy.