Sahih Muslim 5911

خواب اور اسکی تعبیر کے بیان میں

5911Sahih Muslim

خوابوں کے اللہ کی طرف سے اور نبوت کا جزء ہونے کے بیان میں

حَدَّثَنَا عَبْدُ بْنُ حُمَيْدٍ أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ ابْنِ الْمُسَيَّبِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ رُؤْيَا الْمُؤْمِنِ جُزْئٌ مِنْ سِتَّةٍ وَأَرْبَعِينَ جُزْئًا مِنْ النُّبُوَّةِ

عبد بن حمیدعبدالرزاق، معمر، زہری، ابن مسیب ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا مومن کے خواب نبوت کے چھیالیس اجزاء میں سے ایک جزء ہیں۔

Abu Hurairah (RA) reported Allahs Messenger ﷺ as saying: Verily the vision of a believer is one of the forty-sixth part of Prophecy.