سانپوں وغیرہ کو مارنے کے بیان میں
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا يَحْيَی وَهُوَ الْقَطَّانُ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ أَخْبَرَنِي نَافِعٌ أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا لُبَابَةَ يُخْبِرُ ابْنَ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَی عَنْ قَتْلِ الْجِنَّانِ
محمد بن مثنی، یحییٰ بن قطان عبیداللہ، حضرت نافع ؓ سے روایت ہے کہ انہوں نے حضرت ابولبابہ ؓ سے ابن عمر ؓ کو یہ خبر دیتے ہوئے سنا کہ رسول اللہ ﷺ نے گھریلو سانپوں کو مارنے سے منع فرمایا۔
Nafi reported that he heard Abu Lubaba informing Ibn Umar that Allahs Messenger ﷺ had forbidden the killing of domestic snakes.