طاعون بدفالی اور کہانت وغیرہ کے بیان میں۔
و حَدَّثَنِيهِ وَهْبُ بْنُ بَقِيَّةَ أَخْبَرَنَا خَالِدٌ يَعْنِي الطَّحَّانَ عَنْ الشَّيْبَانِيِّ عَنْ حَبِيبِ بْنِ أَبِي ثَابِتٍ عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ سَعْدِ بْنِ مَالِکٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِنَحْوِ حَدِيثِهِمْ
وہب بن بقیہ، خالد شیبانی، حبیب بن ابی ثابت، حضرت ابراہیم بن سعد بن مالک ؓ سے اپنے والد کے واسطہ سے نبی ﷺ سے یہی حدیث مبارکہ اسی طرح روایت کی ہے۔
This hadith has been transmitted by Ibrahim bin Sad bin Malik on the authority of his father.