کلونجی کے ذریعہ علاج کرنے کے بیان میں
و حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ أَيُّوبَ وَقُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ وَابْنُ حُجْرٍ قَالُوا حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ وَهُوَ ابْنُ جَعْفَرٍ عَنْ الْعَلَائِ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَا مِنْ دَائٍ إِلَّا فِي الْحَبَّةِ السَّوْدَائِ مِنْهُ شِفَائٌ إِلَّا السَّامَ
یحییٰ بن ایوب، قتیبہ بن سعید، ابن حجر اسماعیل ابن جعفر، علاء، حضرت ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا کوئی بیماری ایسی نہیں سوائے موت کے جس کی شفاء کلونجی میں نہ ہو۔
Abu Hurairah (RA) reported Allahs Messenger ﷺ as saying: There is no disease for which Nigella seed does not provide remedy.